ایک وہ تھا سنگدل رویا نہ کبھی ظالم اور ایک میں تھا کہ روتا رہا عمر بھر ایک میں تھا کہ ادھر جاگتا رہا شب بھر۔ ایک وہ تھا کہ اسد سوتا رہا عمر بھر