ایک کوہ غم لیئے بیٹھا ہوں
Poet: Aster Gayavi By: Azhar Sabri, Patnaایک کوہ غم لیئے بیٹھا ہوں
لوگ کہتے ہیں پیئے بیٹھا ہوں
کوئے جاناں مے ہوئی ہے جب سے شکست
تب سے ہونٹوں کو سیئے بیٹھا ہوں
More Sad Poetry
ایک کوہ غم لیئے بیٹھا ہوں
لوگ کہتے ہیں پیئے بیٹھا ہوں
کوئے جاناں مے ہوئی ہے جب سے شکست
تب سے ہونٹوں کو سیئے بیٹھا ہوں