ایک گھر ایسا ہو جس میں آئینہ کوئی نہ ہو اپنی صورت کے فسوں میں مبتلا کوئی نہ ہو چاہتا یہ ہوں کہ جس کو چاہتا ہوں میں اسے اس جہاں میں مجھ سے بڑھ کر چاہتا کوئی نہ ہو