اے کاش یہ دنیا والے
کرلیں آپس میں اتفاق
کرلیں وہ ۔۔
جو کرتےہھیں سب ایک گھر میں رہتے ہوئے
یہ زمیں بھی تو اک گھر ہے
کیوں اسے گھر کی طرح نہیں سجاتے
کیوں اس پر گولے برساتے ہیں
یھ جو کائنات ہے
یھ جو سب سے حسین ہے
کیوں آخر کیوں پاستا
کیوں اسے ہم آگ کے شعلوں سے سجاتے ہیں