اےدوست تجھ پہ حالت ہے عیاں میری ایک بار تو آکر سن لے داستاں میری راتوں کو چاند ستارے رونے لگتے ہیں وہ جب سنتے ہیں آہ و فغاں ًمیری