اے خدا کچھ ایسا میرا مقدر کر دے
اس کے دل میں میرےلیےپیاربھردے
جو اسے دیکھنے کی تمنا نہ کریں
ًمیری ان آنکھوں کو پتھر کر دے
اب اور دوری سہی نہیں جاتی
انتظار کی گھڑیاں مختصرکردے
مجھے اس سے کتنی محبت ہے
اس بات سے اسے باخبر کر دے
میرےمولا اسے سدا سلامت رکھنا
چاہے تو اصغر کو در بدر کر دے