میرے اشکوں سے تُو اپنا دامن صاف کر اکیلی تڑپتی ہوں، اے خُدا ! انصاف کر اُنکی بے وفائی میں کُچھ راز چھُپا ہے میرے خُدا! تُو اُن کا ہر گناہ معاف کر