اے دل

Poet: dil By: poonamshha, sargodha

 اے دل میرے نادان
نہ کر یاد اس بےوفا کو

جو چھوڑ دے زندگی کے پہلے قدم پر
نہ ہو میرا احساس جس کو نہ ہو میرا خیال جس کو

روتے بلکے تے تڑپتے چھوڑ گا
مجھے اے دل نادان بس کر بھول جا اس ہرجائی کو

Rate it:
Views: 736
15 Nov, 2013