اے ساقی مجھ کو نہ دیکھ حسرت بھری نگاہوں سے
Poet: Ali By: Ali Haider Awan, Alipurاے ساقی مجھ کو نہ دیکھ حسرت بھری نگاہوں سے
نہ ہی وہ غالب سے نہ ہی وہ اس کے مہ خانہ سے
میں توبس موت ہی موت کا ورد بنا ہوں
بس تسبی نہ ہوتی تو میں بھی نہ ہوتا
رخ زلف بھی نہ ہوتی تو آج یہ قتل نہ ہوتا
More Life Poetry






