اے سِتاروں کے چاہنے والو آنسوؤں کے چراغ حاضر ہیں رونقِ جشنِ رنگ و بو کے لیے زخم حاضر ہیں، داغ حاضر ہیں