اے میرے ہم نشیں
Poet: By: Usman Tarar, Hafizabadتجھے کیا ملے گا مجھ کو اذیت میں ڈال کر
اے میرے ہم نشیں کچھ تو میرا خیال کر
آنکھوں کے راستے سے کوئی چرا کے لے گیا
رکھے تھے دل کے ورق جو میں نے سنبھال کر
یہ مسلسل تنہایاں تو میرا نصیب ہیں
ان کو چھوڑ ان سے کوئی ہٹ کے سوال کر
عثمان جب یقیں ہو گیا کہ مر گیا ہوں میں
کنارے لگا گیا ، مجھے پانی اچھال کر
More Sad Poetry






