اے کاش

Poet: Ali Umer By: Danish Ali, karachi

اے کاش کہیں سے وہ آ جائے مجھے اجڑتا دیکھے
اس کی بھی خواہش تھی مجھے بکھرتا دیکھے

Rate it:
Views: 1046
29 May, 2008