ا س نے

Poet: Rabia Eman By: Rabia Eman, karachi

تنہا مسافتوں کو میرے نام کر دیا اس نے
یہ فیصلہ اچانک سرشام کر دیا اس نے

اس کے ملنے سے پہلےاپنا بھی اک نام تھا
بڑی مخلصی کے ساتھ بے نام کر دیا اس نے
 

Rate it:
Views: 566
17 Oct, 2008