بات سمجھ نہیں آتی انہیں ہماری

Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindi

بات سمجھ نہیں آتی انہیں ہماری
اور بڑھ گئی ہے تشنگی ہماری

جب سے دل میں وہ آئے ہوئے ہیں
طبیعت رہتی ہے ناساز ہماری

ان سے ملنے کی ہے ہمیں آرزو
نہیں ہوتی ان سے ملاقات ہماری

ہماری سوچوں سے جڑی ہے یاد ان کی
ان کے ہاتھوں میں ہے اب جان ہماری

Rate it:
Views: 596
29 Apr, 2013