بات کرنے کا بہانہ
Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore کہیں بات کرنے کا بہانہ نہ سمجھ لینا ! یہ ہر دفعہ کا شُکریہ
اِک دور کی محفلوں کے ! ہم بھی اَدب سیکھے ہوئے ہیں
More Life Poetry
کہیں بات کرنے کا بہانہ نہ سمجھ لینا ! یہ ہر دفعہ کا شُکریہ
اِک دور کی محفلوں کے ! ہم بھی اَدب سیکھے ہوئے ہیں