بارشوں کے موسم میں تم کو یاد کرنے کی عادتیں پرانی ہیں اب کی بار سوچا ہے عادتیں بدل ڈالیں پھر خیال آیا کہ عادتیں بدلنے سے بارشیں نہیں رکتی