بارش
Poet: muzamil By: muzamil, pakistanوقت سفر پر پھر چل رہا ہے کوئی 
 دیکھو آج پھر سے بدل رہا ہے کوئی 
 
 کیا خبر تھی کہ مسکرا رہا ہے وہ 
 رو رہا تھا جو کبھی بارش میں کوئی 
 
 آج پہچان ہی نہ رہی اسکی محبت کی 
 جو ہنسا رہا تھا اسی بارش میں کوئی 
 
 آج پھر وقت وصال آگیا ہے ہر کہی
 پھر سے بارش کا سما اگیا ہے ہر کہی 
 
 چل رہے ہے اسی وقت سفر میں ہم 
 جس سفر میں تنہا چھوڑ گیا ہے کوئی
More Sad Poetry








 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 