Add Poetry

بتا اے شاہین کہاں بجتی ہیں شہنائیاں

Poet: Shaheen Mughal By: Shaheen Mughal, gjn

بھٹکتی رہتی ہے نظر
در بدر
جو رہتا ہے میرے شہر
مگر ہے مجھ سے بے خبر
میری آنکھوں میں
آنسوؤں کا آباد رہتا میلہ ہے
یادوں کا امڈ آیا ریلا ہے
چاروں سمت اداسیوں
کا رہتا ڈیرا ہے
کب دور ہو گا
درد ناک رات
کا اندھیرا ہے۔
مجھ سے پوچھتی ہیں تنہائیاں
بتا اے شاہین
کہاں بجتی ہیں شہنائیاں

Rate it:
Views: 298
11 Oct, 2015
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets