Add Poetry

بتا تجھے کیا ملا ؟

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

میرے محل کو تباء کرنے
والے بتا تجھے کیا ملا ؟

میری خوشیوں کو غم میں بدلنے
والے بتا تجھے کیا ملا ؟

کیا ! خبر ہے تجھے میں نے تنکا تنکا
کر کے بنایا تھا آشیانہ اپنا

میرے آشیانے کو اک پل میں بکھیرنے
والے بتا تجھے کیا ملا ؟

مجھے در بے در کرنے
والے بتا تجھے کیا ملا ؟

مجھے تنہائیوں کا مسافر بنانے
والے بتا تجھے کیا ملا ؟

میری آنکھوں میں آنسو بھرنے
والے بتا تجھے کیا ملا ؟

زمانے میں میرا مذاق بنانے
والے بتا تجھے کیا ملا ؟

میری ہستی بستی زندگی کی سولی
چڑھانے والے بتا تجھے کیا ملا ؟

Rate it:
Views: 801
15 May, 2011
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets