بدلا جو وقت، گہری رفاقت بدل گئی

Poet: خان By: ساجد ہمید, Quetta

بدلا جو وقت، گہری رفاقت بدل گئی
سورج ڈھلا تو سایہ کی صورت بدل گئی

ایک عمر تک میں اسکی ضرورت بنا رہا
بھر یوں ہوا کہ اسکی ضرورت بدل گئی

Rate it:
Views: 2924
13 Jan, 2022