بدگماں ہونے سے پہلے رابطہ کرنا ضرور فاصلے بڑھنے نہ پائیں یہ دعا کرنا ضرور تم مجھے گر مل نہ پائے جستجو کے باوجود اک خلش بن کے میرے دل میں رہا کرنا ضرور