برسوں گزر گئے رو کر نہیں دیکھا

Poet: پروین By: ہارون فضیل, Karachi

برسوں گزر گئے رو کر نہیں دیکھا
ان آنکھوں کو آنسو سے دھو کر نہیں دیکھا

وہ کیا جانے محبت کیا چیز ہے
جس نے کبھی کسی کا ہو کر نہیں دیکھا۔

Rate it:
Views: 618
13 Jan, 2022