برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کر ابر محبتاں ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہی اک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی!!