برس اے ابر
Poet: By: Khalid Pervez, Pasrur, Saukin Windبرس اے ابر ہے موسم برسنے کا
میرے چمن میں کوئی بہار نہیں
نہ پوچھ میری تنگدستی کا حال
رواں درد میں ہوتا اظہار نہیں
ہر شاخ کے رنگ رسوا ہوئے ہیں
رہا روح کو جسد سے پیار نہیں
کوزہ دل رہے نہ خالی میرا
کوئی ظرف ہوتا بیکار نہیں
میری خلوت کے مٹ جائیں نقش خالد
غم ہے کہ پاس میرا یار نہیں
More Sad Poetry






