برصغیر سے آتےہیں جو پیر بابے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

برصغیر سےآئےہیں جو پیربابے
کھول لیےتعویزگنڈوں کےڈھابے
معاشرےکوکچھ اچھادےنہ سکے
ان سےہوئےگھروں میں خرابے
جاہل مرید اگر ان کی حقیقت جانیں
تو ہر کوئی ان سےدور بھاگے
ان کےکارنامےدیکھ کرسوچتاہوں
خداکو کیاحساب دیں گےجاکہ آگے

Rate it:
Views: 413
17 Jan, 2012