بسترگل پہ کسی حورکونیندآتی ہے
Text size
بسترگل پہ کسی حورکو نیندآتی ہے
میکدےمیں کسی مخمورکو نیندآتی ہے
شیش محلوں میں میسربھی نہین ہوسکتی
جیسی فٹ پاتھ پہ مزدورکونیندآتی ہے
بسترگل پہ کسی حورکو نیندآتی ہے
میکدےمیں کسی مخمورکو نیندآتی ہے
شیش محلوں میں میسربھی نہین ہوسکتی
جیسی فٹ پاتھ پہ مزدورکونیندآتی ہے