بستر مرگ پر خدا یاد آیا
Poet: اسد جھنڈیر By: اسد جھنڈیر, MPKبستر مرگ پر خدا یاد آیا
اور نہ کچھ ما سوا یاد آیا
سارے اپنے پاس تھے مگر۔
وقت نذع نہ کوئی دوسرا یاد آیا۔
More Life Poetry
بستر مرگ پر خدا یاد آیا
اور نہ کچھ ما سوا یاد آیا
سارے اپنے پاس تھے مگر۔
وقت نذع نہ کوئی دوسرا یاد آیا۔