دلدل میں جہالت کی ہم اتنے ہیں دھنس چکے اب سدھرنے کو کسی طور بھی تیار نہیں ہیں ہیں پرامید دانشور بسم الله درست ہوگی اسکی کیوںکہ سارےہی پاکستانی ذہنی بیمارنہیں ہیں