اک بڑا ڈھونگ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

میں تحقیق و جستجو میں رہا سالوں‘شش وپنج‘ پر
نہ جانے کیسے سازشوں پر سر ہم سے کھپایا گیا

طاقت کے بل بوتے پر اہل مغرب کی جانب سے
بطور ‘نائن الیون‘ صدی کا بڑا ڈھونگ رچایا گیا
 

Rate it:
Views: 658
11 Sep, 2017
More Political Poetry