اشتعال ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

اکثر کچھ نہ کچھ ہم عرض کرتے ہی رہتے ہیں
قوم کو اسکی کمزوری کا خیال دلانےکی خاطر

وقفہ وقفہ سے ڈرون حملےکئے جاتےہیں ہم پر
کروڑوں مسلمانوں کو اشتعال دلانے کی خاطر
 

Rate it:
Views: 513
15 Sep, 2017
More Political Poetry