بس اک آخری بار کی عنایت کر جا تھک گیا ہوں مجھے نیند کے حوالے کر جا یا یوں کر کہ توڑ دے طلسم اپنا یا آ اور مجھے رب کے حوالے کر جا بس اک آخری بار کی عنایت کر جا اپنے تعویذ عشق کو زائل کر جا