بقیہ زندگی
Poet: Falak By: Falak, riyadhاب ہم اپنی بقیہ زندگی کیسے بتائیں گے
اپنی خوشی وغمی کی داستان کسے سنائیں گے
وہ ہی آج ہماراساتھ چھوڑ گیا فلک
وعدہ کیا تھا جس نے کہ ساری عمر ساتھ نبھائیں گے
More Life Poetry
اب ہم اپنی بقیہ زندگی کیسے بتائیں گے
اپنی خوشی وغمی کی داستان کسے سنائیں گے
وہ ہی آج ہماراساتھ چھوڑ گیا فلک
وعدہ کیا تھا جس نے کہ ساری عمر ساتھ نبھائیں گے