سفر کے آغاز میں ہی لوٹ لیا تم نے کتنے پیار سے موت کے گھاٹ اتارا تم نے میں بھول چکی تھی ہر غم و فکر تیری چاہ میں ہاتھ پکڑ کر پھر سے آندھیوں کے حوالے کردیا تم نے