بند
Poet: اخلاق احمد خان By: Akhlaq Ahmed Khan, Karachiکوسٹ کٹنگ کے نام پر مزدوروں کو چھانٹ دو
 ہیلے بہانوں سے تنخواہیں بھی کاٹ دو
 
 نچوڑ کر مزدوروں کو جو جامِ لہو ملے
 اسے میرے ہونہار افسروں میں بانٹ دو
More Sad Poetry
کوسٹ کٹنگ کے نام پر مزدوروں کو چھانٹ دو
 ہیلے بہانوں سے تنخواہیں بھی کاٹ دو
 
 نچوڑ کر مزدوروں کو جو جامِ لہو ملے
 اسے میرے ہونہار افسروں میں بانٹ دو