بند

Poet: By: رضوانہ عزیز, Karachi

اندر وہ طوفان ہے کہ سیلاب برپا کر جائے
اسلیے لبوں پر تبسم کا بند باندھ رکھا ہے

Rate it:
Views: 1177
31 Jan, 2021