بن رہا ہے آجکل قبرستان

Poet: hasanpurki By: m.hassan, karachi

میرا وطن یہ ارض پاکستان
بن رہا ہے آجکل قبرستان

روز ہی یہ کاروبار جاری ہے
حکومت خاموش تماشائی ہے

قاتلوں کی صبح و شام چاندنی ہے
پورے ملک پر اک ہو طاری ہے

قانون کے ہاتھ بندھے ہے
قاتلوں کو کھلی چھٹی ہے

کس کو مارےکس کو بچائے
آ جکل ان کی مرضی ہے

میٹنگ یہ روز کرتے ہین
کھاتے پیتے موج اڑاتے ہیں

دعوے یہ روز کرتے ہیں
وعدے یہ روز کرتے ہیں

عوام کا ہمردر کوئی نہیں
سب اپنی جان بچاتے ہیں

میرا وطن یہ ارض پاکستان
بن رہا ہے آجکل قبرستان

Rate it:
Views: 377
04 Apr, 2012