بن ماں کی لوری کے کہاں مجھے نیند آتی تھی

Poet: Zulfiqar Ali Bukhari By: Zulfiqar Ali Bukhari, rawalpindi

بن ماں کی لوری کے کہاں مجھے نیند آتی تھی
اب کہ جو سویا ہوں بنا لوری ماں کیا سوچتی ہوگی

Rate it:
Views: 453
19 Dec, 2014