ہیں زمانے کے انداز بدلے ہوئے جو نہ دیکھا کبھی میں نے سپنوں میں بھی یا خدایا عجب بات ہے آ رہی آج بوئے وفا میرے اپنوں میں بھی