پل میں ہسنتے ہیں پل میں روتے ہیں بچّے جنّت کے پھول ہوتے ہیں چھوٹی چھوٹی سی ننّھی آنکھوں میں سپنے لاکھوں طرح کے بوتے ہیں