بچھڑتے وقت کہا تم نے کہ تم ہرگز نہیں رونا وہ تم سے عہد تو کر بیٹھے مگر اب تو یہ حالت ہے کہ ہونٹ ہنستے رہتے ہیں مگر یہ دل خون روتا ہے دل میں ہوک سی اٹھتی ہے مگر ہم نہیں روتے