بچھڑ نا گر تجھکو مقصود ھے تو چلو یوں ہی سہی
ہم بھی کوں سے مرے جا رھے ہیں تیری جدائی پر
مگر ان لوگون کا کیا جو اپنے پیار پر نازان تھے
کیا تمہیں کچھ فرق نہیں پڑ تا اپنی جگ ہنسائی پر
کیا ہی ستم گری ھے تیری خود فریبی ھے
ارے حیف ! صد ھزار ھا تیری اس بے وفائی پر