بچھڑ کے مجھ سےکبھی تو نے یہ بھی سوچا ہے
Poet: mohsin naqwi By: NS, lahoreبچھڑ کے مجھ سےکبھی تو نے یہ بھی سوچا ہے
ا دھورا چاند بھی کتنا اداس لگتا ہے
اسے گنوا کے میں زندہ ہوںاس طرح محسن
کہ جیسے تیز ہوا میں چراغ جلتا یے
ا دھورا چاند بھی کتنا اداس لگتا ہے
اسے گنوا کے میں زندہ ہوںاس طرح محسن
کہ جیسے تیز ہوا میں چراغ جلتا یے
More Sad Poetry







