بڑا قدم

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan, karachi

اب چار صوبوں پر ہے پاکستان مشتمل
بلوچ قوم کے لئے حل ڈھونڈو مستقل

جرات سے کام لے کے اٹھاؤ بڑا قدم
دارالخلافہ کر دو بلوچستان منتقل

Rate it:
Views: 605
28 Mar, 2011
More Political Poetry