بڑے کٹھن ہوتے ہیں
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamبڑے کٹھن ہوتے ہیں لمحے جدائی کے
ہم جلد عادی ہو جاتے ہیں تنہائی کے
تم کسی سے کبھی گلہ نہ کرنادوستو
یہاں تو بھائی کام نہیں آتےبھائی کے
More Life Poetry
بڑے کٹھن ہوتے ہیں لمحے جدائی کے
ہم جلد عادی ہو جاتے ہیں تنہائی کے
تم کسی سے کبھی گلہ نہ کرنادوستو
یہاں تو بھائی کام نہیں آتےبھائی کے