طلب تھی جس کی، وہ وقت ہی نہ تھا میسر ہم نہ مکرتے تو، آشیانے بکھرنے والے تھے لازم تھا کے اب دراڑ آئے دیوار میں فقط لمحے میں، دو عاشق بچھڑنے والے تھے