بگڑتا کیوں ھے کوئی اپنی امید بر آئی پر

Poet: اسد رضا By: ASAD, MPK

 بگڑتا کیوں ھے کوئی اپنی امید بر آئی پر
آخر کیوں خوش نہیں ہوتا قید سےرہائی پر

اسکو رنجش ھے مانا مگر نجانے کس بات پر ؟
اپنی خاموشی پر یا ہماری اس لب کشائی پر ؟

دل کو چاھیئے حساب اپنے اسد کوئی محبت کا۔
خواہ ناراضگی سے ملے تیری کہ اپنی جگ ہنسائی پر

Rate it:
Views: 464
01 Jul, 2021