بھرم بھسم ہوے
Poet: maqsood hasni By: maqsood hasni, kasurبارش کے ہر موسم میں
زیست
ہریالی کی دعا مانگے
پیاس کے دامن میں
پناہ کی آہیں
جبر کی بجلیوں کے ڈر سے
بے بس بےکس جیون کے
آنچل میں
سہمی سہمی آنکھوں کے
بھرم بھسم ہوے
More Life Poetry
بارش کے ہر موسم میں
زیست
ہریالی کی دعا مانگے
پیاس کے دامن میں
پناہ کی آہیں
جبر کی بجلیوں کے ڈر سے
بے بس بےکس جیون کے
آنچل میں
سہمی سہمی آنکھوں کے
بھرم بھسم ہوے