بھلا کیوں نہیں دیتے
Poet: Ahmed Raza By: Ahmed Raza Kumboh, sheikhupuraجب پیار نہیں تھا تو بھلا کیوں نہیں دیتے
خط کس لیے رکھے ہیں جلا کیوں نہیں دیتے
کس واسطے لکھا ہے ہتھیلی پہ میرا نام
میں حرف غلط ہوں مٹا کیوں نہیں دیتے
لالہ شب روز کی الجھن سےنکلوں
تم میرے نہیں ہو تو بتا کیوں نہیں دیتے
رہ رہ کہ نہ تڑپاؤ اے درد مسیحا
ہاتھوں سے زہر مجھ کو کیوں نہیں پلا دیتے
جب میری وفاؤں پر تجھ کو یقین نہیں ہے
حسرت کو نگاؤں سے گرا کیوں نہیں دیتے
More Sad Poetry







