بھولی بسری یادیں اور سہانی بارشوں کا موسم
Poet: By: farah ejaz, Aaronsburgبارش کا موسم
میرے شہر کو بھی
بھگو رہا ہوگا
میری یاد اسے بھی آرہی ہوگی
کوئی میری طرح ہی
ان کھٹی میٹھی یادوں میں کھویا ہوگا
مجھے یاد کر رہا ہوگا
مجھے یاد کر رہا ہوگا
More Sad Poetry






