بھول سکتا ہے تو مری الفت میں نہ بھولوں گی تیری بات کا غم میری آنکھوں میں درد کا سایہ مرے ہاتھوں میں تیرے ہاتھ کا غم